ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ریاستی اراکین پارلیمان کی کنڑا اور سنسکرت میں حلف برداری

ریاستی اراکین پارلیمان کی کنڑا اور سنسکرت میں حلف برداری

Tue, 25 Jun 2024 12:36:16    S.O. News Service

بھٹکل،  25 / جون (ایس او نیوز) حالیہ لوک سبھا انتخابات میں جیتنے والے اراکین پارلیمان کی حلف برداری کے موقع پر ریاست کرناٹکا کے اراکین میں سے اتر کنڑا رکن پارلیمان کو چھوڑ کر بقیہ اراکین نے کنڑا زبان میں اپنے منصب کا حلف لیا جبکہ وشویشورا ہیگڑے کاگیری نے سنسکرت زبان میں حلف لیا۔
    
ریاست کرناٹک کے جملہ 28 اراکین پارلیمان ہیں جن میں ایچ ڈی کمارا سوامی، پرہلاد جوشی، وی سومنّا ، شوبھا کرندلاجے جیسے اہم نام شامل ہیں ۔ کُل 27 اراکین نے کنڑا میں اور ایک رکن کاگیری نے سنسکرت زبان میں حلف لیا۔ 


Share: